TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520527 · Explanation of Faith

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520527)

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَقَالَ بَيْنَ الْعَبْدِ وَبَيْنَ الشِّرْکِ أَوْ الْکُفْرِ تَرْکُ الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو سُفْيَانَ اسْمُهُ طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ

ہناد، اسباط بن محمد، اعمش نے بواسطہ اسباط بن محمد اعمش سے اسی سند کے ساتھ اس کے ہم معنی حدیث روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بندہ مومن کے اور کفر یا شرک کے درمیان صرف نماز کا فرق ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے اور ابوسفیان کا نام طلحہ بن نافع ہے۔

It is reported by A’mash through the same sanad a hadith like that (previous one # 2627). His words being, ‘Between worship and polytheism lies neglect of salah.”

Permalink

See the full chapter: ترک نماز کی وعید