Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1520279)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ نَحْوَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح عبدالرحمن ہم سے روایت کی بندار نے انہوں نے عبدالرحمن بن مہدی سے وہ معاویہ بن صالح سے اور وہ عبدالرحمن سے اسی کی مانند حدیث نقل کرتے ہیں البتہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات پوچھی۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
-