Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1520171)
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ وَهَذَا أَصَحُّ
عبد بن حمید، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، صالح بن کیسان، زہری، ابی امامہ، سہل بن حنیف، ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے، وہ اپنے والد سے، وہ صالح بن کیسان سے، وہ زہری سے، وہ ابوامامہ سے، وہ ابوسعید خدری سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے ہم معنی حدیث نقل کرتے ہیں یہ حدیث پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے
Abd ibn Humayd reported from Yaqub ibn Ibrahim ibn Sa’d, who from his father, who from Salih ibn Kaysan, from Zuhri, from Abu Umamah, from Abu Sa’eed Khudri from the Prophet (SAW) a hadith of the same meaning. --------------------------------------------------------------------------------