TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1518 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1518

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَلَی أَيِّ شَيْئٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَی الْمَوْتِ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابوعبید کہتے ہیں کہ میں نے سلمہ بن اکوع سے پوچھا کہ تم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کس چیز پر بیعت کی تھی۔ انہوں نے فرمایا موت پر یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Yazid ibn Abu Ubayd narrated: I asked Salamab ibn Akwa (RA) ‘‘On what did you people pledge allegiance to Allah’s Messenger on the day of Hudaybiyah.” He said, ‘To die. [Bukhari 2960, Muslim 1860]

Permalink

See the full chapter: بیعت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۔