TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511699 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511699)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، عبدالملک بن ابوسلیمان، عطاء، زید بن خالد جہنی ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے یحیی بن سعید سے انہوں نے عبدالملک سے انہوں نے عطاء سے انہوں نے زید بن خالد جہنی سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: باب غازی کو سامان جنگ دینا۔