TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511553 · Statement on Sacrifice

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511553)

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ

محمد بن بشار، یزید بن ہارون، ابوداؤد، ہشام دستوائی، یحیی بن کثیر، بعجہ بن عبداللہ بن بدر، عقبہ بن عامر ہم سے یہ حدیث محمد بن بشار نے یزید بن ہارون اور ابوداؤد سے بیان کی یہ دونوں کہتے ہیں کہ ہم سے ہشام دستوائی نے بواسطہ یحیی بن کثیر، بعجہ بن عبداللہ بن بدر اور عقبہ بن عامر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کرتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: چھ ماہ کی بھیڑکی قربانی