TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511526 · Explanation of Hunting

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511526)

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجَوْزَجَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَأَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ

ابراہیم بن یعقوب، ابونضر، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، ہم سے روایت کی ابراہیم بن یعقوب نے انہوں نے ابوالنضر سے انہوں نے عبدالرحمن بن عبداللہ سے اسی کی مثل۔ یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اس حدیث کو صرف زید بن اسلم کی روایت سے پہچانتے ہیں اہل کا اس پر عمل ہے ابوواقد لیثی کا نام حارث بن عوف ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: زندہ جانور سے جو عضوکاٹا جائے وہ مردار ہے ۔