TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511399 · Statement on Judgments

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511399)

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ وَلَيْسَ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهَکَذَا رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ مِثْلَ هَذَا لَيْسَ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي حَمْزَةَ وَأَبُو حَمْزَةَ ثِقَةٌ يُمْکِنُ أَنْ يَکُونَ الْخَطَأُ مِنْ غَيْرِ أَبِي حَمْزَةَ

ہناد، ابوبکر بن عیاش، عبدالعزیز بن رفیع، ابن ابی ملیکہ سے انہوں نے نبی سے اس کے ہم معنی اور اس کے مثل اور اس میں ابن عباس کا ذکر نہیں کیا۔ یہ حدیث ابوحمزہ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے ابوحمزہ ثقہ ہیں ممکن ہے کہ اس میں کسی اور سے خطاء ہوئی ہو۔

-

Permalink

See the full chapter: ہرشریک شفعہ کا حق رکھتا ہے۔