TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511137 · Discussion on Marriage

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511137)

وَرَوَی هَمَّامٌ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَبدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ

ہمام، قتادہ، صالح، ابی خلیل، ابی علقمہ، ابی سعید سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہم سے روایت کی یہ عبد بن حمید نے انہوں نے حبان بن ہلال سے انہوں نے ہمام سے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر شادی شدہ لونڈی قیدی بن کر آئے تو اس سے جماع کیا جائے یا نہیں