TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510705 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510705)

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ وَخَلَّاسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ أَوْ نَحْوَهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأُمِّ إِسْحَقَ الْغَنَوِيَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَکْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ وَبِهِ يَقُولُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَالشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ و قَالَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ إِذَا أَکَلَ فِي رَمَضَانَ نَاسِيًا فَعَلَيْهِ الْقَضَائُ وَالْقَوْلُ الْأَوَّلُ أَصَحُّ

ابوسعید، ابواسامہ، عوف، ابن سیرین، خلاس، ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حدیث کی مثل روایت کی اس باب میں ابوسعید اور ام اسحاق غنویہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے اسی پر اکثر اہل علم کا عمل ہے سفیان ثوری شافعی احمد اور اسحاق بھی یہی کہتے ہیں اسحاق فرماتے ہیں کہ اگر بھول کر کچھ کھا پی لے تب بھی قضا کرنا ہوگی لیکن پہلا قول زیادہ صحیح ہے

Abu Sa’eed Ashaj reported from Abu Umamah who from Awf who from Sirin and Khilas, and they both from Abu Hurayrah .i . who from the Prophet, a hadith like this.

Permalink

See the full chapter: روزے میں بھول کر کھانا پینا