TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510607 · Explanation of Zakat

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510607)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ هَلْ يَذْکُرُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ شَيْئًا قَالَ لَا

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن مرہ ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے محمد بن جعفر انہوں نے شعبہ انہوں نے عمرو بن مرہ سے وہ کہتے ہیں میں نے ابوعبیدہ سے پوچھا کہ آپ کو عبداللہ کی کچھ باتیں یاد ہیں فرمایا نہیں

Muhammad ibn Bashshar reported from Muhammad ibn Jafar, from Shu’bah, from Amr ibn Murrah that he asked Abu Ubaydah: Do you remember any saying of Abdutlah? And he said, No.

Permalink

See the full chapter: گائے بیل کی زکوة