Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1510581)
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ و قَالَ سُفْيَانُ قَوْلُهُ بِبِنَائِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ يَعْنِي الْقَبَائِلَ
ابن ابوعمر، سفیان بن عیینہ، ہشام بن عروہ نے اپنے باپ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا پھر اوپر کی حدیث کی مثل ذکر کیا اور کہا سفیان نے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا اور میں مسجدیں بنانے کا یعنی قبیلوں میں
Ibn Abu Umar also reported a hadith like it from Sufyan ibn Uyaynah from Hisham ibn Urwah who from his father. Sufyan said that the Prophet (SAW) commanded that mosque be built in distant residences of the tribes.