TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1510523 · Chapters of Eid

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1510523)

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ

ہناد، ابن عیینہ، ضمرہ بن سعید روایت کی ہم سے ہناد نے ان سے ابن عیینہ نے ان سے زمرہ بن سعید نے اسی اسناد سے اوپر کی حدیث کی مثل امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں ابوواقد لیثی کا نام حارث بن عوف ہے

Hannad reported like it from Ibn Uyaynah and he from Damrah ibn Sa’eed

Permalink

See the full chapter: عیدین کی نماز میں قرات