Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1510430)
حَدَّثَنَا بِذَلِکَ مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَکْثَرُ مَا رُوِيَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَکْعَةً مَعَ الْوِتْرِ وَأَقَلُّ مَا وُصِفَ مِنْ صَلَاتِهِ بِاللَّيْلِ تِسْعُ رَکَعَاتٍ
محمود بن غیلان، یحیی بن آدم، سفیان، اعمش، ابوعیسی ہم سے روایت کی اسی کی مثل محمد بن غیلان نے ان سے یحیی بن آدم نے ان سے سفیان نے ان سے اعمش نے امام ابوعیسی ترمذی نے فرمایا کہ اکثر روایات میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز زیادہ سے زیادہ تیرہ رکعتیں ہیں اور کم ازکم نو رکعتیں منقول ہیں
Sayyidina Aisha (RA) narrated that if the Prophet (SAW) did not pray at night being prevented from from that by sleep or drowsiness of the eyes then he prayed twelve raka’at during the day.