Jami' Tirmidhi — Hadith (internal ref #1510050)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ نَحْوَهُ و قَالَ قُتَيْبَةُ فِي حَدِيثِهِ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ ثَلَاثًا قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعَبِيدَةَ وَيُقَالُ عُبَيْدَةُ بْنُ عَمْرٍو وَعَائِشَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِشٍ الْحَضْرَمِيِّ وَأَنَسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْبَابِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ يَعْقُوبَ الْجُهَنِيُّ الْحُرَقِيُّ وَهُوَ ثِقَةٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ
قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد بن علاء ہم سے قتبیہ نے روایت کی علاء سے قتیبہ اپنی حدیث میں (فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ) تین مرتبہ کہتے ہیں اس باب میں حضرت علی ابن عباس عبداللہ بن عمرو عبیدہ جنہیں عبیدہ بن عمرو کہا جاتا ہے عائشہ عبدالرحمن بن عائشہ اور انس سے بھی احادیث حسن صحیح ہے علاء بن عبدالرحمن ابن یعقوب جہنی ہیں اور محدیث کے نزدیک ثقہ ہیں۔
Qutaybah reported to us that Abdul Azizi ibn Muhammad also reported in like manner from Ala, except that Qutaybah repeats the words (This is ribat) three times.