TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 151 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 151

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ

محمد بن عبدالملک بن ابوشوارب، ابوعوانہ، ابوبشر، بشیر بن ثابت، حبیب بن سالم نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں سب سے بہتر جانتا ہوں اس نماز کے وقت متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے پڑھتے تھے تیسری تاریخ کے چاند کے غروب ہونے کے وقت۔

Sayyidina Nu'man ibn Bashir (RA) said, "I know more then all people the hour of this Salah. Allah's Messenger (SAW) used to observe it at the time of the setting of the moon on its third night.

Permalink

See the full chapter: عشاء کی نماز کا وقت