TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1495 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1495

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الصَّعْبُ بْنُ جَثَّامَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ خَيْلَنَا أُوطِئَتْ مِنْ نِسَائِ الْمُشْرِکِينَ وَأَوْلَادِهِمْ قَالَ هُمْ مِنْ آبَائِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

نصر بن علی جہضمی، سفیان بن عیینہ، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ صعب بن جثامہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھوڑوں نے کفار کی عورتوں اور بچوں کو روند ڈالا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ بھی اپنے باپ دادا ہی میں سے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Sa’b ibn Jaththamah asked, “O Messenger of Allah, our horses trampled over the women and children of the idolators.” He said, They are (of the same stock) as their ancestors.’ [Bukhari 3013, Muslim 1745]

Permalink

See the full chapter: عورتوں اور بچوں کو قتل کرنا منع ہے۔