TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1393 · Explanation of Hunting

Jami' TirmidhiHadith 1393

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَفْرِيقِيِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ الْمُجَثَّمَةِ وَهِيَ الَّتِي تُصْبَرُ بِالنَّبْلِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ وَأَنَسٍ وَابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَجَابِرٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي الدَّرْدَائِ حَدِيثٌ غَرِيبٌ

ابوکریب، عبدالرحمن بن سلیمان، ابوایوب الافریقی، صفوان بن سلیم، سعید بن مسیب، حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے مجثمہ کے کھانے سے منع فرمایا اور یہ وہ جانور ہے جسے باندھ کر تیر چلائے جائیں یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ اس باب میں عرباض بن ساریہ، انس، ابن عمر، ابن عباس، جابر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حدیث ابودرداء غریب ہے۔

Sayyidina Abu Darda (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade eating the mujaththamah. It is an animal tied to a rope and targetted.

Permalink

See the full chapter: بندھے ہوئے جانور پر تیر چلا کر ہلاک کرنے کے بعد اسے کھانا منع ہے ۔