TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1375 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Jami' TirmidhiHadith 1375

وَقَدْ رَوَی سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي رُزَيْنٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ مَنْ أَتَی بَهِيمَةً فَلَا حَدَّ عَلَيْهِ حَدَّثَنَا بِذَلِکَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ وَهُوَ قَوْلُ أَحْمَدَ وَإِسْحَقَ

سفیان ثوری، عاصم سے وہ ابن رزین سے اور وہ ابن عباس سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جو آدمی چوپائے سے بدفعلی کرے اس پر حد نہیں۔ محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ہم سے حدیث روایت کی محمد بن بشار نے انہوں نے کہا ہم سے روایت کی عبدالرحمن بن مہدی نے انہوں نے کہا ہم سے روایت کی سفیان ثوری نے اور یہ پہلی حدیث سے زیاد صحیح ہے اہل علم کا اسی پر عمل ہے امام احمد اور اسحاق کا بھی یہی قول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص جانور سے بدکاری کرے