TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1300 · Statement on Judgments

Jami' TirmidhiHadith 1300

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ وَهْبِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحْيَی أَرْضًا مَيِّتَةً فَهِيَ لَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، عبدالوہاب، ایوب، ہشام بن عروہ، حضرت سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے بنجر زمین آباد کی وہ اسی کی ملکیت ہوئی اور ظالم کے درخت بودینے سے اس کا حق ثابت نہیں ہوتا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Sa’eed ibn Zayd (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “If anyone cultivates barren land then it belongs to him and if anyone plants a tree wrongfully (on someone else’s land) then that does not give him a right.” [Abu Dawud 3073]

Permalink

See the full chapter: بنجر زمین کو آباد کرنا