Jami' Tirmidhi — Hadith 1297
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثٍ صَدَقَةٌ جَارِيَةٌ وَعِلْمٌ يُنْتَفَعُ بِهِ وَوَلَدٌ صَالِحٌ يَدْعُو لَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص مرجاتا ہے تو اسکے تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں البتہ تین عمل صدقہ جاریہ علم کہ اس سے نفع ہورہا ہو اور نیک اولاد جو اسکے لیے دعا کرے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When a person dies, his deeds are cut off from him except three: perpetual sadaqah, knowledge from which benefit is derived and righteous children who pray for him.” [Muslim 1631, Abu Dawud 2880, Nisai 3651, Ahmed 8853] --------------------------------------------------------------------------------