TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1280 · Statement on Judgments

Jami' TirmidhiHadith 1280

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعَارَ قَصْعَةً فَضَاعَتْ فَضَمِنَهَا لَهُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ غَيْرُ مَحْفُوظٍ وَإِنَّمَا أَرَادَ عِنْدِي سُوَيْدٌ الْحَدِيثَ الَّذِي رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ وَحَدِيثُ الثَّوْرِيِّ أَصَحُّ اسْمُ أَبِي دَاوُدَ عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ

علی بن حجر، سوید بن عبدالعزیز، حمید، حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ کسی سے مستعار لیا تو وہ گم ہوگیا پس آپ ضامن ہوئے اس کے یعنی عوض ایک پیالہ انہیں دیا یہ حدیث غیر محفوظ ہے میرے نزدیک سوید وہی حدیثیں مراد لیتے ہیں جو سفیان ثوری نقل کرتے ہیں اور سفیان ثوری کی حدیث زیادہ صحیح ہے۔

Sayyidina Anas (RA) narrated that the Prophet (SAW) borrowed a bowl from someone. But it was misplaced, so he returned another bowl as a replacement. --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: کسی شخص کی کوئی چیز توڑی جائے تو؟