TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1276 · Statement on Judgments

Jami' TirmidhiHadith 1276

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَشَاجَرْتُمْ فِي الطَّرِيقِ فَاجْعَلُوهُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ وَکِيعٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَهُوَ غَيْرُ مَحْفُوظٍ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، مثنی بن سعید، قتادہ، بشیر بن کعب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم لوگوں میں راستے کی وجہ سے اختلاف ہو جائے تو راستہ سات گز چوڑا بناؤ۔ یہ حدیث وکیع کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے اس باب میں ابن عباس سے بھی حدیث منقول ہے بشیر بن کعب کی حضرت ابوہریرہ سے منقول حدیث حسن صحیح ہے اس حدیث کو بعض محدثین قتادہ سے وہ بشیر نہیک سے اور وہ ابوہریرہ سے نقل کرتے ہیں یہ حدیث غیر محفوظ ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, When you quarrel about the road, then keep it seven cubits (wide).” [Bukhari 2473, Muslim 1613, Ahmed 9542] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: اختلاف کی صورت میں راستہ کتنا بڑا بنایا جائے