TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1210 · Explanation of Buying and Selling

Jami' TirmidhiHadith 1210

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الثَّمَرِ الْمُعَلَّقِ فَقَالَ مَنْ أَصَابَ مِنْهُ مِنْ ذِي حَاجَةٍ غَيْرَ مُتَّخِذٍ خُبْنَةً فَلَا شَيْئَ عَلَيْهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

قتیبہ، لیث، ابن عجلان، حضرت عمر بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے درختوں پر لگی ہوئی کھجوروں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی ضرورت مند جمع کیے بغیر کھالے تو کوئی حرج نہیں یہ حدیث حسن ہے۔

Amr ibn Shu’ayb reported on the authority of his father from his grand father that the Prophet (SAW) was asked about dates on plam-trees. He said, ‘If a needy person passes by them and eats them without collecting them then there is no harm.” [Abu Dawud 1710, Nisai 2490] -------------------------------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: راہ گزرنے والے کے لیے راستے کے پھل کھانے کی اجازت