TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1099 · Statement on Divorce and Li'an

Jami' TirmidhiHadith 1099

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ أَفَکَانَ طَلَاقًا

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، اسماعیل بن ابی خالد، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے آپ کے ساتھ رہنے کو اختیار کیا تو کیا یہ طلاق ہوئی۔

Sayyidah Ayshah (RA)said, “Allah’s Messenger (SAW) gave us option (to divorce or stay with him). So we chose (to stay with) him, Is that then a divorce?” [Ahmed 25761, Bukhari 5263, Muslim 1477, Nisai 3200] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: بیوی کو طلاق کا اختیار دینا