TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1081 · Explanation of Breastfeeding

Jami' TirmidhiHadith 1081

حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ مُسَاوِرٍ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتْ الْجَنَّةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

واصل بن عبدالاعلی کوفی، محمد بن فضیل، عبداللہ بن عبدالرحمن، ابی نصر، مساور الحمیری، حضرت ام سلمہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو عورت اس حال میں مرے کہ اس کا خاوند اس سے راضی ہو وہ جنت میں داخل ہوگی۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidah Umm Salamah (RA) reported that Allahs Messenger (SAW) said, Any woman, who spends the night while her husband is pleased with her, will enter Paradise. [Ibn e Majah 1854]

Permalink

See the full chapter: بیوی پر شوہر کے حقوق