TrueHadith

نجاست کھانے والے جانوروں پر سواری کی ممانعت

Sunan Abu DawoodHadith 2194

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نُهِيَ عَنْ رُکُوبِ الْجَلَّالَةِ

مسدد، عبدالوارث، ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ نجاست کھانے والے جانوروں پر سواری کرنا منع ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: It has been prohibited to ride the beast which eats dung.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 2195

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ حَدَّثَنَا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ أَبِي قَيْسٍ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتَيَانِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَلَّالَةِ فِي الْإِبِلِ أَنْ يُرْکَبَ عَلَيْهَا

احمد بن سریح، عبیداللہ بن جہم، عمرو بن ابی قیس، ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاست کھانے والے جانور پر سواری کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited to ride a camel which eats dung.

Permalink