TrueHadith

جانوروں کے گلے میں گھنٹی باندھنا

Sunan Abu DawoodHadith 2191

Narrated by Umm Habibah

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ مَوْلَی أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رِفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ

مسدد، یحیی، عبید اللہ، نافع، سالم، ابوجراح، حضرت ام حبیبہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رحمت کے فرشتے ان لوگوں کا ساتھ نہیں دیتے جن میں گھنٹی ہوتا ہے۔

Narrated Umm Habibah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The angels do not go with a travelling company in which there is a bell.

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 2192

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رِفْقَةً فِيهَا کَلْبٌ أَوْ جَرَسٌ

احمد بن یونس، زہیر، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رحمت کے فرشتے ان لوگوں کا ساتھ نہیں دیتے جن میں گھنٹی اور کتا ہوتا ہے۔

-

Permalink

Sunan Abu DawoodHadith 2193

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أُوَيْسٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْجَرَسِ مِزْمَارُ الشَّيْطَانِ

محمد بن رافع، ابوبکر بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گھنٹہ شیطان کا باجہ ہے۔

-

Permalink