TrueHadith

زکواۃ دینے پر بیعت کرنے کا بیان (اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ) اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز قائم کریں اور زکواۃ دیں تو وہ تمہارے دینی بھائی ہیں ۔

Sahih BukhariHadith 1313

حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثنَا أَبِي قال حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ قَيْسٍ قَالَ قَالَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی إِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَائِ الزَّکَاةِ وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبداللہ بن نمیر، اسماعیل، قیس روایت کرتے ہیں کہ جریر بن عبداللہ نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز قائم کرنے اور زکوۃ دینے اور ہر مسلمان کی خیر خواہی پر بیعت کی۔

Narrated Jarir bin 'Abdullah , I gave the pledge of allegiance to the Prophet for offering prayer perfectly giving Zakat and giving good advice to every Muslim. ________________________________________

Permalink