Sahih Bukhari — Hadith 1685
Narrated by Nafi
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ حِينَ خَرَجَ إِلَی مَکَّةَ مُعْتَمِرًا فِي الْفِتْنَةِ إِنْ صُدِدْتُ عَنْ الْبَيْتِ صَنَعْنَا کَمَا صَنَعْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهَلَّ بِعُمْرَةٍ مِنْ أَجْلِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ ثُمَّ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ نَظَرَ فِي أَمْرِهِ فَقَالَ مَا أَمْرُهُمَا إِلَّا وَاحِدٌ فَالْتَفَتَ إِلَی أَصْحَابِهِ فَقَالَ مَا أَمْرُهُمَا إِلَّا وَاحِدٌ أُشْهِدُکُمْ أَنِّي قَدْ أَوْجَبْتُ الْحَجَّ مَعَ الْعُمْرَةِ ثُمَّ طَافَ لَهُمَا طَوَافًا وَاحِدًا وَرَأَی أَنَّ ذَلِکَ مُجْزِيًا عَنْهُ وَأَهْدَی
اسمعیل، مالک، نافع عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ جب وہ فتنہ کے زمانے میں عمرہ کے لئے مکہ کو روانہ ہوئے تو کہا کہ اگر ہم لوگ خانہ کعبہ میں جانے سے روک دیئے گئے، تو ہم وہی کریں گے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم نے کیا تھا۔چنانچہ انہوں نے عمرہ کا احرام باندھا اس لئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ کے سال عمرہ کا احرام باندھا تھا، پھر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس معاملہ میں غور کیا تو کہا کہ ان دونوں حج اور عمرہ کا تو ایک حال ہے چنانچہ اپنے ساتھیوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہا کہ ان دونوں کی حالت تو ایک ہی ہے، میں تم کو گواہ بناتا ہوں کہ میں نے حج کو عمرہ ساتھ واجب کیا ہے پھر دونوں کے لئے ایک ہی طواف کیا اور خیال کیا کہ یہ کافی ہے اور ہدی بھی ساتھ لے گئے۔
Narrated Nafi: When Abdullah bin 'Umar set out for Mecca with the intentions performing 'Umra in the period of afflictions, he said, "If I should be prevented from reaching the Ka'ba, then I would do the same as we did while in the company of Allah's Apostle ." So, he assumed the Ihram for 'Umra since the Prophet had assumed the Ihram for 'Umra in the year of Al-Hudaibiya. Then 'Abdullah bin 'Umar thought about it and said, "The conditions for both Hajj and 'Umra are similar." He then turned towards his companions and said, "The conditions of both Hajj and 'Umra are similar and I make you witnesses that I have made the performance of Hajj obligatory for myself along with 'Umra." He then performed one Tawaf (between As-Safa and Al-Marwa) for both of them (i.e. Hajj and ('Umra) and considered that to be sufficient for him and offered a Hadi.