TrueHadith

تازہ کھجوریں اور ککڑی ملا کر کھانے کا بیان

Sahih BukhariHadith 5020

Narrated by 'Abdullah bin Ja'far bin Abi Talib

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّائِ

عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تر کھجوریں ککڑیوں کے ساتھ ملا کر کھاتے ہوئے دیکھا۔

Narrated 'Abdullah bin Ja'far bin Abi Talib: I saw Allah's Apostle eating fresh dates with snake cucumber.

Permalink