Jami' Tirmidhi — Hadith 2708
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَهَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّهَاتِ بِالرِّجَالِ مِنْ النِّسَائِ وَالْمُتَشَبِّهِينَ بِالنِّسَائِ مِنْ الرِّجَالِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، طیالسی، شعبدہ وہمام، قتادة، عکرمة، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں اور عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت کی ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW) cursed women who take up resemblanse to men and men who adopt resemblance of women. [Ahmed 3151,Bukhari 5885,Abu Dawud 4097, Ibn e Majah 1904] --------------------------------------------------------------------------------