TrueHadith

سحری کا بیان

Sunan Ibn MajahHadith 1682

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَکَةً

احمد بن عبدة، حماد بن زید، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے ۔

It was narrated from Anas bin, Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Eat Suhur, for in uhur there is a blessing." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1683

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اسْتَعِينُوا بِطَعَامِ السَّحَرِ عَلَی صِيَامِ النَّهَارِ وَبِالْقَيْلُولَةِ عَلَی قِيَامِ اللَّيْلِ

محمد بن بشار، ابوعامر، زمعہ بن صالح، سلمہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سحری کے کھانے سے دن کے روزے میں اور دوپہر کو سو کر تہجد کی نماز میں مدد حاصل کرو ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "Seek help by eating Suhur for fasting that day, and by taking a brief rest (at midday) for praying at night." (Da'if)

Permalink