TrueHadith

شعبان کے روزے رمضان کے روزں کے ساتھ ملا دینا

Sunan Ibn MajahHadith 1638

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، شعبہ، منصور، سالم بن ابی الجعد، ابوسلمہ، حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعبان کو رمضان سے ملا دیتے تھے ۔

It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to join Sha'ban to Ramadan." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1639

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ الْغَازِ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ کُلَّهُ حَتَّی يَصِلَهُ بِرَمَضَانَ

ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزة، ثور بن یزید، خالد بن معدان، حضرت ربعیہ غاز نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں کے متعلق پوچھا تو فرمانے لگیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعبان بھر روزے رکھ کر اسے رمضان سے ملا دیتے ۔

It was narrated that Rabi' ah bin Ghaz asked 'Aishah about the fasting of the Messenger of Allah P.B.U.H She said: "He used to fast all to Sha'ban, until he joined it to Ramadan." (Sahih)

Permalink