حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْطُبْ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ
ہشام بن عمار، سہل بن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کوئی مرد اپنے (مسلمان) بھائی کے پیغام پر پیغام نہ دے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A man should not propose P.B.U.H marriage to a woman to whom his brother has already proposed." (Sahih)
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْطُبْ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ
یحییٰ بن حکیم، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ کوئی مرد اپنے پھائی کے پیغام پر پیغام نہ دے۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "A man should not propose marriage to a woman to whom his brother has already proposed." (Sahih)
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي الْجَهْمِ بْنِ صُخَيْرٍ الْعَدَوِيِّ قَالَ سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ تَقُولُ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَلَلْتِ فَآذِنِينِي فَآذَنَتْهُ فَخَطَبَهَا مُعَاوِيَةُ وَأَبُو الْجَهْمِ بْنُ صُخَيْرٍ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا مُعَاوِيَةُ فَرَجُلٌ تَرِبٌ لَا مَالَ لَهُ وَأَمَّا أَبُو الْجَهْمِ فَرَجُلٌ ضَرَّابٌ لِلنِّسَائِ وَلَکِنْ أُسَامَةُ فَقَالَتْ بِيَدِهَا هَکَذَا أُسَامَةُ أُسَامَةُ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَاعَةُ اللَّهِ وَطَاعَةُ رَسُولِهِ خَيْرٌ لَکِ قَالَتْ فَتَزَوَّجْتُهُ فَاغْتَبَطْتُ بِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابی بکر بن ابی الجہم بن صخیر، حضرت فاطمہ بنت قیس فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول نے مجھے فرمایا جب تمہاری عدت گزر جائے تو مجھے بتا دینا میں نے آپ کو بتا دیا۔ پھر معاویہ ، ابوالجہم بن صخیر اور اسامہ بن زید نے ان کو پیام دیا تو رسول اللہ نے ارشاد فرمایا معاویہ تو مفلس اور نادار ہے البتہ اسامہ مناسب ہے انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے کہا اسامہ! اسامہ! (فاطمہ بنت قیس نے اسامہ کو اہمیت نہ دی اس لئے کہ وہ زید کے بیٹے تھے اور زید غلام نبی تھے) آپ نے ان سے فرمایا اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت تمہارے لئے بہتر ہے۔ فرماتی ہیں اسی پہر میں نے اسامہ سے شادی کرلی تو مجھ پر رشک کیا جانے لگا۔
It was narrated that Abu Bakr bin Abu [ahm bin Sukhair AI-'Adawi said: "I heard Fatimah bint Qais say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H said to me: "When you become lawful,I tell me." So I told him.' Then Mu'awiyah, Abu Jahm bin Sukhair and Usamah bin Zaid proposed marriage to her. The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'As for Muawiyah, he is a poor man who has no money. As for Abu Jahm, he is a man who habitually beats woman. But Usamah (is good).' She gestured with her hand, saying: 'Usamah, Usamahl?' The Messenger of Allah P.B.U.H said to her: 'Obedience to Allah and obedience to His Messenger is better for you.' She said: 'So I married him and I was pleased with him.''' (Sahih)