TrueHadith

مساجد کو پاک صاف رکھنا

Sunan Ibn MajahHadith 749

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْجَوْنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَخْرَجَ أَذًی مِنْ الْمَسْجِدِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سلیمان بن ابی الجون، محمد بن صالح مدنی، مسلم بن ابی مریم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مسجد سے ناپاک چیز کو نکال پھینکا اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر تیار کروائیں گے ۔

It was narrated that Abu Sa' eed AI-Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever removes something harmful from the Masjid, Allah will build for him a house in Paradise.''' (Daif)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 750

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَکَمِ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ سُعَيْرٍ أَنْبَأَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِالْمَسَاجِدِ أَنْ تُبْنَی فِي الدُّورِ وَأَنْ تُطَهَّرَ وَتُطَيَّبَ

عبدالرحمن بن بشر بن حکم و احمد بن ازہر، مالک بن سعیر، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محلوں میں نماز کی جگہ بنانے کا اور اس کو پاک صاف اور معطر رکھنے کا حکم دیا ۔

It was narrated from' Aishah that the Messenger of Allah p.b.u.h commanded that masjid be built in (Ad-Our) villagesP and that they be purified and perfumed. (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 751

حَدَّثَنَا رِزْقُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَقَ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ فِي الدُّورِ وَأَنْ تُطَهَّرَ وَتُطَيَّبَ

رزق اللہ بن موسی، یعقوب بن اسحاق حضرمی، زائدہ بن قدامہ، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اپنے اپنے محلوں میں مسجدیں بنائیں اور ان کو پاک صاف معطر رکھیں

It was narrated from' Alshah that the Messenger of Allah p.b.u.h commanded that places of prayer be established in villages, and that they be purified and perfumed.(Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 752

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ

احمد بن سنان، ابومعاویہ، خالد بن ایاس، یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے سب سے پہلے مسجد میں چراغ حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ نے روشن کیا ۔

It was narrated that Abu Sa'eed AI-Khudri said: "The first person who put lamps in the Masjid was Tamim Ad-DarLfI ….(Daif)

Permalink