TrueHadith

لڑائی میں دشمن کو مغالطہ میں ڈالنا۔

Sunan Ibn MajahHadith 2823

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق ، یزید بن رومان، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑائی تو مکرو فریب ہے ۔

It was narrated from Aishah that the Prophet P.B.U.H said: War is deceit." (Sahih)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 2824

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مَطَرِ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، یونس بن بکیر، مطر بن میمون، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنگ تو دھوکہ اور فریب ہے ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet said: war is deceit." (Sahih)

Permalink