TrueHadith

میّت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت

Sunan Ibn MajahHadith 1605

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ کَکَسْرِهِ حَيًّا

ہشام بن عمار، عبدالعزیز بن محمد در اور دی، سعد بن سعید، عمرة، حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میّت کی ہڈی توڑنا زندگی میں اس کی ہڈی توڑنے کے مترادف ہے ۔

It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "Breaking the bones of the deceased is like breaking his bones when he is alive." (Hasan)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1606

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أَمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ کَکَسْرِ عَظْمِ الْحَيِّ فِي الْإِثْمِ

محمد بن معمر، محمد بن بکر، عبداللہ بن زیاد، ابوعبیدة بن عبداللہ بن زمعہ، ام ابوعبیدہ، حضرت ام سلمہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میّت کی ہڈی کو توڑنا گناہ میں زندہ کی ہڈی توڑنے کی مانند ہے ۔

It was narrated from Umm Salamah that the Prophet P.B.U.H said: "Breaking the bones of the deceased is, in sin, like breaking his bones when he is alive." (Da'if)

Permalink