TrueHadith

میّت کا بوسہ لینا

Sunan Ibn MajahHadith 1446

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَبَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی دُمُوعِهِ تَسِيلُ عَلَی خَدَّيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، عاصم بن عبید اللہ، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کے مرنے کے بعد ان کا بوسہ لیا۔ گویا وہ منظر میری آنکھوں کے سامنے ہے کہ آپ کے آنسو رخساروں پر بہہ رہے ہیں ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H kissed 'Uthmn bin Maz'un when he had died, and it is as if I can see him with his tears flowing down his cheeks." (Da'if)

Permalink

Sunan Ibn MajahHadith 1447

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ

احمد بن سنان و عباس بن عبدالعظیم و سہل بن ابی سہل، یحییٰ بن سعید، سفیان، موسیٰ بن ابی عائشہ، عبید اللہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم کی وفات کے بعد حضرت ابوبکر نے آپ کا بوسہ لیا ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas and 'Aishah that Abu Bakr kissed the Prophet P.B.U.H when he died. (Sahih)

Permalink