TrueHadith

جب امام خطبہ دے تو اس کی طرف منہ کرنا

Sunan Ibn MajahHadith 1126

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ عَلَی الْمِنْبَرِ اسْتَقْبَلَهُ أَصْحَابُهُ بِوُجُوهِهِمْ

محمد بن یحییٰ، ہیثم بن جمیل، ابن مبارک، ابان بن تغلب، عدی بن ثابت، حضرت ثابت سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب منبر پر کھڑے ہوتے تو تمام صحابہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہم) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منہ کر لیتے (یعنی متوجہ ہو جاتے) ۔

It was narrated from 'Adi bin Thabit that his father said: "When the Prophet P.B.U.H stood on the pulpit, his Companions would tum to face him:' (Da'if)

Permalink