TrueHadith

جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اس کا اکرام کرو۔

Sunan Ibn MajahHadith 3702

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ کَرِيمُ قَوْمٍ فَأَکْرِمُوهُ

محمد بن صباح، سعید بن مسلمہ، ابن عجلان، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اسکا اعزاز کرو۔

'Umar that the Messenger of Allah (saw) said: "If there comes to you a man who is respected among his own people, then , honor him." (Hasan)

Permalink