TrueHadith

رجوع کرنے کا بیان۔

Sunan DarimiHadith 2164

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ أَبَانَ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ صَالِحِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ قَالَ طَلَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَفْصَةَ ثُمَّ رَاجَعَهَا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں حضرت عمربیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے حضرت حفصہ کو طلاق دے دی تھی اور پھر ان سے رجوع کرلیا تھا۔

-

Permalink

Sunan DarimiHadith 2165

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هُشَيْمٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَّقَ حَفْصَةَ ثُمَّ رَاجَعَهَا قَالَ أَبُو مُحَمَّد كَأَنَّ عَلِيَّ بْنَ الْمَدِينِيِّ أَنْكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ وَقَالَ لَيْسَ عِنْدَنَا هَذَا الْحَدِيثُ بِالْبَصْرَةِ عَنْ حُمَيْدٍ

حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ نے سیدہ حفصہ کو طلاق دے دی تھی اور پھر ان سے رجوع کرلیا تھا۔ امام ابومحمد دارمی بیان کرتے ہیں حضرت مدینی نے اس حدیث کو منکر قرار دیاہے اور یہ فرمایا ہے ہمارے نزدیک یہ حدیث حمید نامی محدث سے منقول ہے۔

-

Permalink