TrueHadith

جنگ میں دھوکہ دینا

Sunan DarimiHadith 2342

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ غَزْوَةً وَرَّى بِغَيْرِهَا

حضرت ابوکعب بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی جنگ کا اردہ کرتے تھے تو اسے دوسری سمت میں ظاہر کرتے تھے۔

-

Permalink