TrueHadith

قربانی کا جانور (اونٹ) کو کھڑا کر کے قربان کرنا۔

Sunan DarimiHadith 1834

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا قَدْ أَنَاخَ بَدَنَةً فَقَالَ ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جس نے قربانی کا جانور (اونٹ) کو قربان کرنے کے لیے لٹا لیا تھا تو فرمایا تم اسے کھڑا کر کے باند ھ کے ذبح کرو یہ حضرت محمد کی سنت ہے۔

-

Permalink