TrueHadith

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان مجھے اور قیامت کو ان دوانگلیوں کی طرح مبعوث کیا گیا ہے۔

Sunan DarimiHadith 2641

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ وَأَشَارَ وَهْبٌ بِالسَّبَّاحَةِ وَالْوُسْطَى

حضرت انس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مجھے اور قیامت کو ان دوانگلیوں کی طرح بھیجا گیا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کے ذریعے اشارہ کیا۔

-

Permalink