TrueHadith

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی کیفیت

Sunan An-Nasa'iHadith 5101

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ وَنُقِشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

عباس بن عبدالعظیم عنبری، عثمان بن عمر، یونس، زہری، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چاندی کی انگوٹھی بنائی تھی اس انگوٹھی کا نگینہ (علاقہ) حبش کا تھا اور اس انگوٹھی میں نقش تھا محمد رسول اللہ۔ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

It was narrated from Anas that the Prophet’s صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ring was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too. (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5102

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمُ فِضَّةٍ يَتَخَتَّمُ بِهِ فِي يَمِينِهِ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ

ابوبکر بن علی، عباد بن موسی، طلحہ بن یحیی، یونس بن یزید، ابن شہاب، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے اور اس انگوٹھی کا نگینہ حبشی تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا کرتے تھے۔

It was narrated that Anas said: “The ring of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was made of silver and its stone (Fass) was made of silver too.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5103

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ الْحِمْصِيُّ وَکَانَ أَبُوهُ خَالِدٌ عَلَی قَضَائِ حِمْصَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْعَوْصِيُّ عَنْ الْحَسَنِ وَهُوَ ابْنُ صَالِحِ بْنِ حَيٍّ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ وَکَانَ فَصُّهُ مِنْهُ

محمد بن خالد بن خلی حمصی، وہ اپنے والد سے، سلمہ، ابن عبدالملک عوصی، حسن، ابن صالح بن حی، عاصم، حمید طویل، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wanted to write to the Romans, but they (the Companions) said: ‘They do not read any letter unless it has a seal.’ So he took a ring of silver, and it is as if I can see its whiteness in his hand, and on it were …ngraved - (the words): “Muhammad Rasul Allah (Muhammad the Messenger of Allah).” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5104

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدًا عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ خَاتَمُهُ مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ مِنْهُ

ابوبکر بن علی ، امیہ بن بسطام ، معتمر ، حمید، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔

It was narrated that Anas : “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘delayed ‘Isha’ prayer one night, until half the night had passed, then he came out and led us in prayer. And it is as if I can see the whiteness of his silver ring on his hand.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5105

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ

احمد بن سلیمان ، موسی بن داؤد ، زہیر بن معاویہ ، حمید، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔

Ibn Wahab narrated from Sulaiman — and he is Ibn Bilal — from Sharik — and he is Ibn Abi Namr — from Ibrahim Ibn ‘Abdullah bin Hunain, from his father, from ‘Ali; Sharik said: “And Ab Salamah informed me” — That the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear his ring on his right hand. (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5106

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَکْتُبَ إِلَی الرُّومِ فَقَالُوا إِنَّهُمْ لَا يَقْرَئُونَ کِتَابًا إِلَّا مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ وَنُقِشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

حمید بن مسعدة، بشر، ابن مفضل، شعبہ، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روم کے بادشاہ کو کچھ لکھنا چاہا لوگوں نے عرض کیا ہم اہل روم اس تحریر کو نہیں پڑھتے کہ جس پر مہر نہ ہو اس پر آپ نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی گویا کہ میں اس کی سفیدی دیکھ رہا ہوں اس میں تحریر تھا محمد رسول اللہ۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Ja’far that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wear his ring on his right hand. (Sahih).

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5107

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَوْزَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَخَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعِشَائِ الْآخِرَةِ حَتَّی مَضَی شَطْرُ اللَّيْلِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّی بِنَا کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی بَيَاضِ خَاتَمِهِ فِي يَدِهِ مِنْ فِضَّةٍ

احمد بن عثمان ابوجوزاء، ابوداؤد، قرة بن خالد، قتادة، انس سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عشاء میں آدھی رات تک تاخیر فرما دی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور نماز عشاء ہم لوگوں کے ساتھ ادا فرمائی گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں چاندی کی انگوٹھی تھی۔

Iyas bin AJ-Uàrith bin Al Mu’aiqib narrated that his grandfather Mu’aiqIb said: “The ring of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was made of iron with silver twisted around it.” He said: “And sometimes it was on my hand.” And Mu’aiqIb was the keeper of the ring of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Hasan)

Permalink