TrueHadith

جس کی ناک کٹ جائے کیا وہ شخص سونے کی ناک بنا سکتا ہے؟

Sunan An-Nasa'iHadith 5070

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ زُرَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ عَنْ جَدِّهِ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ أَنَّهُ أُصِيبَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْکُلَابِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَّخِذَ أَنْفًا مِنْ ذَهَبٍ

محمد بن معمر، حبان، سلم بن زریر، عبدالرحمن بن طرفة، جدة عرفجة بن اسعد کی ناک (ایک جنگ میں) ضائع ہوگئی (یعنی کٹ گئی) کلاب والے دن پس انہوں نے چاندی کی ناک بنوائی تھی وہ ناک بدبودار ہوگئی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا سونے کی ناک بنوالی جائے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم started to wear a gold ring, and the people started to wear gold rings. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I was wearing this ring, but I will never wear it again.’ He threw it away and the people threw their rings away.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5071

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ کُرَيْبٍ قَالَ وَکَانَ جَدُّهُ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَّهُ رَأَی جَدَّهُ أُصِيبَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْکُلَابِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ قَالَ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ فِضَّةٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَّخِذَهُ مِنْ ذَهَبٍ

ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔

‘Ali said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade me to wear gold rings and Al-Qassi, red Al-Miyathir, and (to drink) Al-Ji’ah. (Hasan)

Permalink