TrueHadith

زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف

Sunan An-Nasa'iHadith 2333

أَخْبَرَنِي حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عَطِيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ

حاجب بن سلیمان، حارث بن عطیة، اوزاعی، عطاء بن ابورباح، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ہمیشہ روزہ رکھا تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2334

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُسَاوِرٍ عَنْ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ

عیسی بن مساور، ولید، اوزاعی، عطاء، عبد اللہ، محمد بن عبد اللہ، ولید، اوزاعی، عطاء، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھے تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever fasts every day of his life, When he has neither fasted, nor broken the fast.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2335

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي وَعُقْبَةُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ

عباس بن ولید، وہ اپنے والد سے، وازاعی، عطاء، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھے تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔ (یعنی اس کا یہ عمل پسندیدہ نہیں ہے)۔

‘Ata’ said: “Someone who heard him, told me that Ibn ‘Umar said: ‘The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.”(Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2336

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَطَائٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ

اسمعیل بن یعقوب، محمد بن موسی، اوزاعی، عطاء، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ہمیشہ روزہ رکھے تو اس شخص نے نہ تو روزہ رکھا اور نہ ہی افطار کیا۔ (یعنی اس کا یہ عمل پسندیدہ نہیں ہے)۔

‘Ata’ said: “Someone who heard him told me that Ibn ‘Umar (said) that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2337

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَائِذٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَطَائٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ

احمد بن ابراہیم بن محمد، ابن عائذ، یحیی، الاوزاعی، عطاء، عبداللہ بن عمروبن العاص رضی اللہ عنہ سے بھی اسی قسم کی روایت مذکور ہے۔

It was narrated from ‘Ata’ that he narrated that someone who heard him said that ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The one who fasts every day of his life has neither fasted, nor broken the fast.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith (internal ref #1420289)

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ عَطَائً أَنَّ أَبَا الْعَبَّاسِ الشَّاعِرَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ بَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي أَصُومُ أَسْرُدُ الصَّوْمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ قَالَ قَالَ عَطَائٌ لَا أَدْرِي کَيْفَ ذَکَرَ صِيَامَ الْأَبَدِ لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ

ابراہیم بن حسن، حجاج بن محمد، ابن جریج، عطاء، عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اطلاع پہنچی کہ میں روزہ رکھتا ہوں پھر حدیث نقل فرمائی۔ عطاء راوی نے بیان کیا کہ مجھے یہ بات یاد اور محفوظ نہیں رہی لیکن اس قدر یاد ہے کہ اس طریقہ سے کہا جس شخص نے ہمیشہ روزے رکھے گویا اس شخص نے روزے رکھے ہی نہیں۔

‘Abdullah bin ‘Amr bin Al ‘Aas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم heard that I was fasting continually,” and he quoted this Hadith. ‘Ata’ said: “I am not sure how he put it, but I think he said: ‘There is no fast for one who fasts continually.” (Sahih)

Permalink