TrueHadith

سحری کو صبح کا کھانا کہنا کیسا ہے؟

Sunan An-Nasa'iHadith 2135

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ أَخْبَرَنِي بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يکَرِبَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَيْکُمْ بِغَدَائِ السُّحُورِ فَإِنَّهُ هُوَ الْغَدَائُ الْمُبَارَکُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، بقیة بن ولید، بحیر بن سعد، خالد بن معدان، مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے اوپر صبح کا کھانا (یعنی سحری) لازم کرو اس لیے کہ وہ صبح کا مبارک کھانا ہے۔

It was narrated from Al Miqdam bin Ma’dikarib that the Prophet said: “You should take Sahulr for it is the blessed breakfast.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2136

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ هَلُمَّ إِلَی الْغَدَائِ الْمُبَارَکِ يَعْنِي السَّحُورَ

عمرو بن علی، عبدالرحمن، سفیان، ثور، خالد بن معدان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صحابی سے ارشاد فرمایا تم صبح کے کھانے (یعنی سحری) کھانے کے واسطے آجا جو کہ بابرکت ہے۔

It was narrated that Khalid Ma’dan said: “The Messenger - said to a man: ‘Come io the blessed breakfast’ — meaning Sa…. (Sahih)

Permalink