أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
محمد بن یحیی بن عبد اللہ، وہب بن جریر، شعبۃ، ابوالتیاح، ابومجلزرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وتر رات کے آخری حصے میں ایک رکعت ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that a man from among the people of the desert asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about prayer at night. He said: “(It is) two by two, andWitris one Rak’ah at the end of the night.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَمُحَمَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا ثُمَّ ذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
محمد بن بشار، یحیی ومحمد، شعبۃ، قتادہ، ابومجلز، ابن عمر رضی اللہ عنہ مذکورہ سند سے بھی وہی حدیث منقول ہے۔ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وتر رات کے آخری حصے میں ایک رکعت ہے
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Prayer at night is two by two, then when you want to finish, pray one Rak’ah which will make the total number that you prayed odd.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَفَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ قَالَ مَثْنَی مَثْنَی وَالْوِتْرُ رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ
حسن بن محمد، عفان، ہمام، قتادہ، عبداللہ بن شقیق، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے متعلق پوچھا تو ارشاد فرمایا دو دو رکعت اور وتر رات کے آخری حصے میں (صرف) ایک رکعت ہی ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Prayer at night is two by two, and Witr is one Rak’ah.” (Sahih)